لیموں، کالی مرچ اور نمک کا استعمال 9 مختلف بیماریوں کے علاج کیلئے مفید


لیموں، کالی مرچ اور نمک کے استعمال سے 9 مختلف خطرناک بیماریوں سے 
 بچا جا سکتا ہے، طبی ماہرین کے مطابق دمہ، دانت کا درد اور نکسیر کا آنا شامل ہیں، ان تمام خطرناک بیماریوں سے بچاﺅ کے لیے لیموں، کالی مرچ اور نمک کا باقاعدہ استعمال انتہائی مفید ہے جو ان بیماریوں کے خلاف قوت مدافعت بڑھاتا ہے۔
Reactions