*بادام* *Almond*

📌

*بادام* *Almond*

*مختصر مضمون*


بادام جو بہت مشہور اور سب سے زیادہ کھایا جانے والا مغز ہےمراکش کو بادام کا آبائی وطن خیال کیا جاتا ہے حضرت عیسی علیہ السلام کے زمانہ میں اس کی کاشت شام اور فلسطین میں کی جاتی تھی  پاکستان میں شمالی علاقہ جات اور بلوچستان میں پیدا ہوتا ہے

*بادام کی غذائی صلاحیت*

  • مغز بادام میںپروٹین 8۔20 فیصد
  • رطوبت 2۔5 فیصد
  • چکنائی 9۔58 فیصدک
  • اربوہائیڈریٹس 5۔10 فیصد
  • غذائی ریشے 7۔1 فیصد
  • میگنیشیم 67 فیصد
  • پوٹاشیم 20 فیصد
  • فاسفورس 490 ملی گرام
  • آئرن 5۔4 ملی گرام 
  • کیلشیم 230 ملی گرام 
  • سوڈیم 1 ملی گرام 
  • وٹامن بی5   6ملی گرام 
  • گرام بادام کہ غذائی صلاحیت 576 کیلوریز ہے


*شفا بخش قوت اور طبی استعمال*


  • بادام کینسر سے محفوظ رکھتا ہے
  • بادام بلڈ شوگر کو لیول میں رکھتا ہے
  • بادام تیزابیت سے ہونے والی قبض میں مفید ہوتا ہے
  • بادام وزن کو کنٹرول رکھتا ہے
  • بادام قوت مدافعت کو بہتر بناتا ہے
  • بادام خشک کھانسی میں مفید ہوتا ہے
  • بادام دماغ کو زیادہ آکسیجن سپلائی کر کے حافظہ کو تیز کرتا ہے
  • بادام مسوڑھوں کو مضبوط بناتا ہے
  • بادام کا تیل بالوں کو گرنے سے روکتا ہے
  • بادام کا تیل خشکی سکری کا خاتمہ کرتا ہےبادام کولیسٹرول کو لیول پر رکھتا ہے
  • بادام ہڈیوں کو مضبوط بناتا ہے
  • بادام کا تیل جسم کو نرم ملائم اور جلد کو پھٹنے سے محفوظ رکھتا ہے
Reactions

Post a Comment

0 Comments